
پی ایس ایل 6 میں بابر اعظم لیگ کے ٹاپ سکورر بن گئے۔
کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹد کے خلاف انگز میں بابر اعظم نے 41 رنز مکمل کرکے کامران اکمل کو ٹاپ سکورر کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔
بابر اعظم اب تک 1579 رنز بنا چکے ہیں۔
ٹاپ سکورز کی لسٹ مین آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن تیسرے نمبر پر ہیں۔