turky-urdu-logo

ہم پاکستان اور ترکی کے بنا ادھورے ہیں، آذربائیجان

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر  علی علیزادہ نے آذربائیجا ن کے قومی پرچم کی 102 ویں سالگرہ کےموقع پر   ٹویٹر پیغام جاری کیا۔

پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کا پرچم پاکستان اور ترکی کے پرچموں کے بنا ادھورا ہے۔

ترکی اور پاکستان نے آذربائیجان  اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں آذربائیجان کی بھر پور حمایت کی ۔ مقبوضہ علاقے کاراباخ پر جاری تصادم میں فوجی جوانوں سمیت متعدد  شہری جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع ہے  ۔  

Read Previous

ترکی ایک بڑے اور گہرے حصار سے باہر نکل آیا ہے، صدر ایردوان

Read Next

پولینڈ ریسلینگ ٹورنامنٹ میں ترکی کی بڑی کامیابی

Leave a Reply