turky-urdu-logo

ترکش سائنسدان:عظم الکعب جڑی بوٹی کینسر کے لیے مفید

ترکش سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق عظم الکعب کی جڑی بوٹی  کینسر کے علاج کے لیے مفید ہے۔

ترک سائنسدانوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عظم الکعب کینسر کے مریضوں   کے مدافتی نظام کو بہتر بناتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عظم الکعب مدافتی نظام  کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں سائیٹوکینز کی تعداد میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

ترک سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ  کینسر کے علاج میں عظم الکعب کی جڑی بوٹی بہت کارآمد ثابت ہوگی۔

Read Previous

آذربائیجان کے صدر نے شوشا کو ثقافتی دارالحکومت کا درجہ دے دیا

Read Next

ترکی نے سفید چنے کی برآمدات سے 2 ارب ڈالر کما لئے

Leave a Reply