
ترکی دنیا میں سفید چنے کی پیداوار کا سب سے بڑا ملک ہے۔ سال 2020 میں ترکی نے سفید چنے کی برآمدات سے 2 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔
ترک ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ سال ترکی نے 2 لاکھ 80 ہزار 924 ٹن سفید چنا ایکپسورٹ کیا۔
سال 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں یورپین یونین ترکی کے سفید چنے کی سب سے بڑی مارکیٹ رہی اور 70 فیصد چنے یورپ کو برآمد کئے گئے۔ ترکی نے یورپ سے سفید چنے کی ایکسپورٹ سے 73 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کمائے۔
Tags: ترک معیشت