استنبول کے صوبے گزیانتیپ میں آرٹ ویک کا انعقاد

آرٹ فار گڈ نیس ایسوسی ایشن  ترکی میں فن کے ماحول کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔

آرٹ فار گڈنیس ایسوسی ایشن اکتوبر کے آخر میں شروع ہونے والے  آرٹ ویکس اکاریٹلر میں حصہ لے گا۔

ایونٹ  28 اکتوبر سے 8 نومبر تک  منعقد ہوگا ۔

استنبول کے صوبے   گزیانتیپ میں ہونے والے ایونٹ کو 28 اکتوبر کے دن  آرٹ سے محبت کرنے والوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

اس  ایونٹ کا انعقاد پہلی بار میامر سینان فائن یونیورسٹی میں کیا گیا تھا۔

اس طرح کے فیسٹیول لوگوں کو آگے بڑھنے اورآرٹ کو فروغ دینے میں مدد کرتے ہیں۔

Read Previous

انقرہ میں انٹرنیشنل نیوز فوٹوگرافی کی نمائش شروع ہو گئی

Read Next

ماحولیاتی تبدیلی 21 ویں صدی میں دنیا کا نقشہ بدل دے گی، ترک سائنسدان

Leave a Reply