راوالپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کےمون سون چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلح افواج مکمل تیار، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی ایم اے کا دورہ
راوالپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کا دورہ کیا، جہاں انہیں جاری مون سون سیزن کے دوران قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور مربوط ردعمل کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے نے فیلڈ مارشل کو NEOC کی آپریشنل صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام، "Disaster Lens 2026” کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے ذریعے مون سون کی صورتحال اور مختلف ممکنہ خطرات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے این ڈی ایم اے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مکمل تیاری، مؤثر بین الادارہ جاتی رابطے اور بروقت کارروائی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانی جانوں اور اہم قومی انفراسٹرکچر کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔مون سون چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلح افواج مکمل تیار، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی ایم اے کا دورہ
راوالپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کا دورہ کیا، جہاں انہیں جاری مون سون سیزن کے دوران قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور مربوط ردعمل کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے نے فیلڈ مارشل کو NEOC کی آپریشنل صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام، "Disaster Lens 2026” کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے ذریعے مون سون کی صورتحال اور مختلف ممکنہ خطرات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے این ڈی ایم اے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مکمل تیاری، مؤثر بین الادارہ جاتی رابطے اور بروقت کارروائی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانی جانوں اور اہم قومی انفراسٹرکچر کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ ہیڈکوارٹرز میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کا دورہ کیا، جہاں انہیں جاری مون سون سیزن کے دوران قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں اور مربوط ردعمل کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے نے فیلڈ مارشل کو NEOC کی آپریشنل صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام، "Disaster Lens 2026” کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے ذریعے مون سون کی صورتحال اور مختلف ممکنہ خطرات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے این ڈی ایم اے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مکمل تیاری، مؤثر بین الادارہ جاتی رابطے اور بروقت کارروائی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانی جانوں اور اہم قومی انفراسٹرکچر کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج امدادی، ریسکیو اور بحالی کی کارروائیوں میں سول انتظامیہ اور این ڈی ایم اے کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔