
ترک ریسٹورنٹ پر آرمینیا کے شہریوں کا حملہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں ترک نژاد امریکی شہری کے ایک ریسٹورنٹ پر آرمینیا کے ایک گروپ نے حملہ کر دیا۔ ریسٹورنٹ میں توڑ پھوڑ کی اور سامان اٹھا کر پھنک دیا
واضح رہے کہ آرمینیا کی آذربائیجان پر جارحیت پر ترکی آذربائیجان کی حمایت کرتا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آرمینیا پر زور دیا ہے کہ وہ آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے خالی کرے