
انقرہ خودکش حملہ پر پاکستان کے نگران وزیراعظم نے ترکیہ کے ساتھ اظہار مزمت کی۔
انکا کہنا تھا کہ پاکستان انقرہ میں آج ہونے والے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
ہم دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے بھائی رجب طیب ایردوان کی متحرک قیادت میں پرعزم ترک قوم اس چیلنج سے مزید مضبوط ہو کر ابھرے گی۔