
انادولو افیس ترک ایئر لائنز یورو لیگ میں اسرائیلی کلب مکابی تل ابیب کی میزبانی کرئے گا ۔
راونڈ 7 کی گیم استنبول سینان اردیم ڈوم میں کھیلی جائے گی۔
اس وقت استنبول کی ٹیم پانچ کھیلوں میں 2 جیتوں اور 3 ہاروں کے ساتھ 12 ویں نمبر پر ہے۔
انکا آخری مقابلہ اولمپیاکوس کے ساتھ ہوا۔
6 میچیز میں 2 جیتوں اور 4 ہاروں کے ساتھ مکابی تل ابیب اس وقت 14 ویں نمبر پر ہے۔