turky-urdu-logo

ترکی: دہشت گرد تنظیم داعش کے 8 مشتبہ افراد گرفتار

ترکی کے شمال مغربی صوبے سکاریہ میں دہشت گرد تنظیم داعش اور آئی ایس آئی ایس سے تعلق رکھنے والے 8 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔

گرفتار افراد کا تعلق عراق سے ہے جو یہاں انٹیلی جنس کا ایک نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ افراد دہشت گرد تنظیم کو ترکی سے طبی آلات بھی فراہم کر رہے تھے۔

ان افراد کو پہلے سے حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش کے دوران معلومات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ترکی نے 2013 میں داعش اور آئی ایس آئی ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔

Read Previous

انادولو افیس یورو لیگ میں مکابی تل ابیب کی میز بانی کرے گا

Read Next

پرتگال کے ڈیفنڈر پیپی کا پرتگال پریمیرلیگ کے پورٹو کے ساتھ معاہدہ طے

Leave a Reply