استنبول کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترک باسکٹ بال ٹیم انادولو افیس کے ایک کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ترک باسکٹ بال ٹیم انادولو افیس نے بتایا کہ متاثرہ کھلاڑی کو دوسروں سے الگ رکھا گیا ہے اور انکا علاج جاری ہے۔
متاثرہ کھلاڑی کی شناخت کو لوگوں کے سامنے ظاہر نہیں کیا گیا۔
استنبول میں موجود افیس کلب نے 14 مرتبہ ترک سپر لیگ جیتا ہے۔ رواں سال کا نیا باسکٹ بال سیزن 26 ستمبر کو شروع ہو رہا ہے۔