پی ایس ایل 6 کے دوران بولر کا ریویو ضائع ہونے پر علیم ڈار کا دلچسپ انداز سامنے آیا۔
یہ رد عمل اسلام آباد یو نائیٹد اور کرچی کنگز کے میچ کے دوران سامنے آیا۔
علیم ڈار نے اسلام آباد کے آسف علی کے خلاف ایل بی ڈبلیو کو رد کر دیا تھا۔
کراچی نے امپائر کے فیصلے کے خلاف ریویو لیا مگر ٹیکنا3 امپائر نے بھی علیم ڈار کے فیصلے کی حمایت کی۔