turky-urdu-logo

البانیہ کے گلوکار کا ترک صدر کو خراج تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز

البانیہ  کے ایک ثقافتی میوزک گروپ نے ترک صدر کی البانیہ کے لیے کی گئی کاوشوں کو سراہنے کے لیے ایک گانا تیار کیا۔

آئی سو  پولیفونک میوزک گروپ جیجرج ایرینیٹی مالاکاسٹر کے سربراہ  گوری روکاج نے یوٹیوب پر "گیت برائے صدر ایردوان” کے نام سے وڈیو شائع کی۔

اس میں البانیہ کے لئے ترکی اور ایردوان  کی کاوشوں  کو اجاگر کیا گیا ہے اور نومبر 2019 میں تباہ کن زلزلے کے بعد لاک اور کربن میں تعمیر ہونے والے نئے ہاؤسنگ یونٹس کا تذکرہ بھی کیا گیا۔  

Read Previous

ترکش ریڈ کریسنٹ کی افغان شہریوں کے لئے خوراک کی امداد

Read Next

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اسلام دشمنی کا مرکز بنا دیا ہے، صدر آزاد کشمیر

Leave a Reply