برطانیہ میں انٹرنیشنل ایئر شو 2022 شروع ہو گیا، آج شو کا دوسرا دن ہے
اربوں ڈالرز کے اس تجارتی ائیر شو میں ترک دفاعی صنعت نے اپنے ڈرونز نمائش کے لیے پیش کیے
ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TAI) نے قومی لڑاکا طیارے (MMU) کے ایک موک اپ کے ساتھ ساتھ ایک سمیلیٹر کی نمائش کی جو کہ برطانیہ میں ترکیہ کے قومی لڑاکا طیارے کی پہلی نمائش ہے
ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے بھی اس شو میں حصہ لیا، اس کے علاوہ ترکیہ کے جنگی طیارے بھی شو میں شرکت کر رہے ہیں،
مختلف ممالک کے جنگی طیاروں نے فضا میں کرتب بھی دکھائے