turky-urdu-logo

خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کو سلوینیا سے شکست کا سامنا

ترکی کی خواتین فٹ بال ٹیم سلوینیا سے ہار گئی۔

سلوینیا میچیز کے دوران گروپ میں 12 پوائنٹس  کے ساتھ دوسرے نمبر رہا جبکہ ترکی 1 پوائنٹس  کے ساتھ آخری نمبر پر رہا۔

آنے والے دنوں میں ترکی کی خواتین فٹ بال ٹیم کا مقابلہ 23 اکتوبر کو کوسو اور 27 اکتوبر کو روس کے ساتھ ہوگا۔

Read Previous

اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں، 84 فیصد کینیڈین کی رائے

Read Next

ترک خاتون اول کا ترک کھانوں پر کتاب لکھنے کا فیصلہ

Leave a Reply