دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والی ترک کمپنی ہیول سان کے اعلیٰ وفد کا دورہ پاکستان

دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والی ترک کمپنی ہیول سان کے اعلیٰ وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔

ترک سفارتخانے میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پچاجی نے وفد کا استقبال کیا۔

ملاقات کے آخر میں سوئینیر بھی پیش کیے گئے۔

ترک وفد پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ساتھ دفاعی پیداوار کے حوالے سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

Read Previous

استنبول میں 19 سے 20 جنوری تک المنائی فورم کا انعقاد کیا گیا

Read Next

ترکیہ کی ساتویں گڈنیس ٹرین 500 ٹن امدادی سامان لے کے افغانستان پہنچ گئی

Leave a Reply