
استنبول میں 19 سے 20 جنوری تک المنائی فورم کا انعقاد کیا گیا۔
فورم میں ترکیہ کےگریجویٹس، ترکیہ کے ولینٹیرز، بیوروکریٹس، سیاست دان ، بزنس پرسن، سائنس دان اور آرٹسٹ نے شرکت کی۔
ترکیہ المنائی فورم ترکیہ سے جڑے ہر شخص کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ترکیہ سے رابطے میں رہیں۔