turky-urdu-logo

مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والی بچے کا نام ارطغرل رکھ دیا گیا۔

ترکش میگا ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل سے متاثر پلوامہ کے ایک شہری نے اپنی بچے کا نام ارطغرل رکھ دیا۔ ارطغرل غازی  پوری دنیا کے مسلمانوں پر راج کر رہا ہے اور ڈرامہ کے مرکزی کردار ارطغرل کی بہادری اور متاثر کن شحصیت نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یونس نامی ایک شخص نے یہ خبر شئیر کی جسے انٹر پارلیمنٹ پاک ترک گروپ کے چیرمین علی شاہین نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر شئیر بھی کیا۔ ترکش  ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی پانچ سیزنز پر مشتعمل اسلامی تاریخ پر مبنی اسلامی اقدار اور روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس ڈرامے کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مغرب کی دنیا سمیت بھارے بھی خوف کھاتا ہے۔ اپنے ڈبہ ورژن کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر نشر کرنے اور اس کی اقساط ہر روز یو ٹیوب پر ٹرینڈینگ ہونے کے ساتھ پورے پاکستان میں چھا چکاہے

Read Previous

ترکی اور روس کا لیبیا میں امن کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کا فیصلہ

Read Next

ترک بحیرہ روم کے علاقے میں 4 ایم شدت کا زلزلہ

Leave a Reply