TurkiyaLogo-159

110 سالہ سعودی خاتون نے پڑھائی کو مکمل کرنے کے لیے سکول میں داخلہ لے لیا

سعودی عرب میں 110 سالہ معمر خاتون نے پڑھائی کو مکمل کرنے کے لیے سکول میں داخلہ لے لیا۔

سعودی محکمہ تعلیم نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شائع کی ہے جس میں سعودی عرب کے شہربیشہ سے تعلق رکھنے والی 110سالہ نوضا القحطانی کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا گیا ان کی عمر نے انہیں خواندگی کے لیے چلائی جانے والے مہم میں شامل ہونے سے نہیں روکا۔

تعلیم بالغاں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی پڑھائی کے نتائج بھی اچھے ہیں۔

Alkhidmat

Read Previous

کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس: 4 اگست 2023 کو استنبول میں منعقد

Read Next

ترک سفارتکاروں کی 14 ویں سفارتی کانفرنس

Leave a Reply