پی ایس ایل 6 کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل 6 کا چھٹا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کرچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 197 رنز کا ہدف دیا تھا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer