turky-urdu-logo

ترکی میں قدیم زمانے کا 8،500 سال پُرانا انسانی کنکال دریافت

شمال مغرب ترکی میں  آژار قدیمہ کے ماہرین  نے 8،500 سال پُرانا  انسانی کنکال دریافت کرلیا۔

انسانی کنکال مغرب اناطولیا کی ایک عمارت کے صحن سے نکالا گیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی کنکال کے یہاں موجود ہونے کی خبر اس عمارت میں رہنے والے ایک رہائیشی نے دی تھی۔رہائیشی کا کہنا تھا کہ اُنہیں کافی عرصے سے صحن میں عجیب سی بدبومحسوس ہو رہی تھی۔

ترکی کے سائنس اور ٹیکانولوجی   ریسرچ  کونسل   ٹوبیٹیک کا کہنا ہے کہ  9،000 سال پہلے  یہاں پر لوگ رہتے تھے اور اس عرصے کے 500 سال بعد لوگوں نے یہاں دوبارہ رہائیش کی۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ   یہاں سے پہلے بھی قدیم زمانے کے  ہڈیوں سے بنے اوزار اور پتھر دریافت ہوئے ہیں۔

بلچک کے گورنر نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ  شہر کا یہ حصہ قدیم خوبصورتی اور صاف ماحول کی نعمت سے مالا مال ہے۔ اُنکا مزید کہنا تھا  کہ یہ انسانی کنکال  اب تک  کی ملی  ہوئی چیزوں میں سے  سب سے قدیم ہے۔

Read Previous

ترکی ہر حال میں اپنے حقوْق کا تحفظ کرے گا؛ ایردوان

Read Next

ترکی ،آن لائن شاپنگ میں مرد عورتوں سے دو قدم آگے

Leave a Reply