
ترکی کے سینیما گھروں میں رواں ہفتے آٹھ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔
سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں 2 گھریلو اور 6 غیر ملکی فلمیں شامل ہیں۔
سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں فورس آف نیچر ، دی نیو میوٹانٹز ، گنز اکیمبو ، دی ڈارک ویدن ، اوزون زامان اونس ، دی ایکسپیریمینٹ ، آن وارڈ ، بریک دی سائلنس نام کی فلمیں شامل ہیں۔