turky-urdu-logo

رواں ہفتے تھیٹر میں چھ فلمیں دکھائی جائیں گی

ترکی کے سینیما گھروں  میں رواں ہفتے  چھ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔

سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں 1 گھریلو اور 5 غیر ملکی فلمیں شامل ہیں۔

سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں   لوسٹ ہائی وے ، آلون ،  دی ریسٹ آف یوایس، پولارویڈ، ٹوین پیک : فائر والک وید می  اور بینا  شامل ہیں۔

Read Previous

ترک بجٹ 2021: تعلیم کے لئے 26.5 ارب ڈالر مختص

Read Next

پاکستانی وزیراعظم عمران خان ملک کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں ، شبلی فراز

Leave a Reply