turky-urdu-logo

رواں ہفتے تھیٹر میں چار فلمیں دکھائی جائیں گی

ترکی کے سینیما گھروں  میں رواں ہفتے  چار فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔

سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں 2 گھریلو اور 2 غیر ملکی فلمیں شامل ہیں۔

سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں    ناسیپسے ادایز ( یو نو ہم )، ڈینجر کلوز: دی بیٹل آف لونگ ٹین، ہیش ٹیگ  اور ہانٹ نام کی فلمیں  شامل ہیں۔

Read Previous

فیشن کی دنیا کا درخشاں ستارہ ڈوب گیا

Read Next

ترکش ٹاون میں مارس کالونی کھولنے کا کا م مکمل

Leave a Reply