
فیفا کے صدر گیانی اینفانٹینو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2022 ورلڈ کپ میں شائیقین بھی شامل ہوں گے۔
فیفا کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ دنیا یا تو کورونا وائرس کو مکمل طور پر ہرانے میں کامیاب ہو جائے گی یا پھر اسکے ساتھ زندگی گزارنا سیکھ جائے گی۔مجھے یقین ہے کہ جلد ہی ہم یہ جنگ جیت جائیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ2022 قطر میں 21 نومبر -18 دسمبر کے درمیان منعقد ہوگا۔
Tags: فیفا ورلڈ کپ 2022