turky-urdu-logo

2 ملین لاگت کی اسٹار فش جنوب مغربی ترکی سے بازیاب

ذرائع کے مطابق ترکی کے جنوب مغرب میں اینٹی اسمگلنگ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ایک آثار قدیمہ کی اسٹار فش کا ڈھانچہ بازیاب کروایا۔

اینٹی اسمگلنگ پولیس نے صوبہ  چانکلے میں دو  مشبہ افراد کو  2 ملین لاگت کی اسٹار فش کو فروحت کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

دونوں ملزمان ، جن کی شناخت صرف ان کے ابتدائیہ ایم وی اور بی سی بتائی گئی پر ثقافتی اور قدرتی ورثہ کے تحفظ سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ چلایا گیا ہے ۔

Read Previous

ترکی: 24 گھنٹوں میں دو ہزار چار سو مشتبہ افراد گرفتار

Read Next

ترکی: مقامی انسداد دہشت گردی کے دوسرے مرحلے کا آپریشن شروع

Leave a Reply