turky-urdu-logo

انادلو افیس اسکواڈ کے دو ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق

ترکی کے کلب نے  اپنے ایک بیان میں کہا  ہے کہ انادلو افیس اسکواڈ کے دو ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کلب نے کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے والے اسکواڈ کے ممبروں  کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا۔

کلب کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا اعلاج جاری ہے اور سماجی دوری کے تحت انہیں باقی کھلاڑیوں  سے الگ رکھا جا رہا ہے۔

Read Previous

ترکی: نجی شعبے کے غیر ملکی قرضوں میں 20 کروڑ ڈالر کی کمی

Read Next

امریکہ اور یو اے ای کے درمیان F-35 جنگی طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

Leave a Reply