turky-urdu-logo

ترک ساختہ مشاہدہ کرنے والی پہلی سیٹلائٹ کی لانچنگ 2021 میں متوقع

جمعرات کو ترک عہدیداروں نے بتایا کہ ترکی میں تشکیل دی گئی زمین کا مشاہدہ کرنے والی پہلی مصنوعی سیٹلائٹ اگلے سال لانچ کی جائے گی۔

 وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے کہا کہ یہ نئی مصنوعی سیٹلائٹ  جسے آئیمس کا نام دیا گیا مقامی ٹکنالوجی کے استعمال سے ترکی کی فوجی اور سویلین سیکٹر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایک اہم اقدام ہے۔

مصنوعی سیٹلائٹ کی حتمی تیاری ترکی کی وزارت دفاعی ، دفاع اور نقل و حمل کی وزارتوں کی جانب سے مشترکہ طور پر کی جائے گی۔

ٹیسٹس کی کامیابی  کے بعد ، مصنوعی سیٹلائٹ کی تیاری کا آغاز کیا جائے گا۔

Read Previous

ای بی یو کی امریکہ میں صحافیوں پر حملوں کے کی مذمت

Read Next

سیاہ فام شہری کا قتل: سابق فوجی سربراہوں کی ٹرمپ کی پر سخت مذمت

Leave a Reply