turky-urdu-logo

مشتھرین ‘بہت جلد’ فیس بک پر واپس آئیں گے، زکربرگ

فیس بک کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ ‘میرا اندازہ یہ ہے کہ یہ تمام مشتھرین جلد ہی پلیٹ فارم پر واپس آجائیں گے’۔

سٹاپ ہیٹ فار پرافٹ مہم چلانے والوں نے الزام لگایا کہ فیس بک بہت ہی سست کام کر رہی ہے اور کچھ نفرت انگیز مواد کو ہٹانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ بھی کر رہی ہے۔

مگر زکربرگ کا کہنا ہے کہ ہماری آمدنی کے تھوڑے سے فیصد کو خطرہ ہونے کی وجہ سے ہم اپنی پالیسیوں یا کسی بھی معاملے پراپنے نقطہ نظر کو تبدیل نہیں کریں گے۔

سوشل نیٹ ورک نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ بات درست ہے اور انہوں نے ایک نئی ترقی کا اعلان کیا ہے۔

اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ فیس بک مسلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکے ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کررہا ہے۔

Read Previous

ادارہ ترک شناسی کی جانب سے آن لائن ٹرکش سرٹیفکیٹ کورسز کا آغاز

Read Next

محمد صلاح لیورپول میں لمبے عرصے تک رہنے کے خواہشمند۔

Leave a Reply