![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/02/1-19.jpg)
پاکستان سپر لیگ 6 کا باقائدہ آغاز 20 فروری سے ہو چکا ہے۔
پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی نے اپنی پہلی جیت حاصل کر لی ہے۔
پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نےملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
پشاور کی ٹیم نے ملتان کا 194 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں پورا کر لیا۔