turky-urdu-logo

یوٹیوب انتظامیہ کا ویکسین سے متعلق غلط معلومات والی ویڈیوز کے خلاف ایکشن

یوٹیوب نے کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق غلط معلومات پر مبنی  ویڈیوز ڈلیٹ کر دی۔

اکتوبر سے لے کر اب تک یو ٹیوب 30 ہزار غلط معلومات کی حامل ویڈیوز ڈلیٹ کر چکا ہے۔

یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ ویڈیوز ڈلیٹ کی گئی ہیں جو ورلڈ ہیلتھ اارگنائیزیشن کے اصولوں کے خلاف تھیں۔

فروری 2020 سے لے کر اب تک یو ٹیوب 8 لاکھ  کے قریب غیر میعاری ویڈیوز کو ڈلیٹ کر چکا ہے۔

فیس بک اور ٹوئٹر نے بھی  کورونا وائرس کے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے والی پوسٹس اور ویڈیوز کو ڈلیٹ کیا ہے۔

Read Previous

کورونا ویکسین سے اب تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عالمی ادارہ صحت

Read Next

یورو انڈور گیمز میں ترکش ایتھلیٹ نے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

Leave a Reply