turky-urdu-logo

یورو انڈور گیمز میں ترکش ایتھلیٹ نے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

ترکش  اسپیشل ٰتھلیٹ نے یورو انڈور گیمز میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ترک اسپیشل ایتھلیٹ اسپورٹس فیڈریشن  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ترک اسپیشل ایتھلیٹ فاطمہ دملا التن نے فرانس میں ہونے والے 2021 یورپی انڈور ایتھلیٹ چیمپین شپ میں سونے کا تمغہ جیتا۔

ترکی کی ایک اور ایتھلیٹ محسین گیزیر نے خواتین کی 400 میٹر دور میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

یورو انڈور کے  مقابلے آ ج ختم ہونگے۔

Read Previous

یوٹیوب انتظامیہ کا ویکسین سے متعلق غلط معلومات والی ویڈیوز کے خلاف ایکشن

Read Next

سری لنکا میں خواتین کے حجاب اور مدارس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply