turky-urdu-logo

ریسلینگ، ترک خاتون پہلوان مہلکا نے کانسی کا میڈل جیت لیا

سربیا میں ہونے والے 2020 انفرادی ورلڈ کپ میں ترک خاتون پہلوان مہلکا اوزترک نے  کانسی کا میڈل اپنے  نام کر لیا۔

مہلکا نے اپنی اطالوی حریف ایرینا کیریری کو شکست دے کر خواتین کے 57 کلو گرام زمرے میں کانسی کا میڈل  جیتا۔

بلغراد میں ہونے والا انفرادی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 18 دسمبر کو ختم ہوگا۔

Read Previous

ترکی، مصری دور سے تعلق رکھنے والے تاریخی نمونوں کو فروخت کرنے والاچورگرفتار

Read Next

چارلی ہیبڈو پر حملے میں 12 افراد کی ہلاکت دہشت گردی نہیں، فرانسیسی عدالت

Leave a Reply