turky-urdu-logo

موسم کی خرابی کے باعث امریکہ میں کورونا ویکسین کی دستیابی تاخیر کا شکار

وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر کے مطابق  امریکہ میں موسم کی خراب  صورتحال کے باعث 6 ملین کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی کا عمل  متاثر ہوا ہے۔

اینڈی سلاویٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس وقت ملک کی تمام 50 ریاستیں وبا سے  متاثر ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ  "60 ملین ڈوز  تقریبا تین دن سے تاخیر کا شکار ہیں اور ریاستیں اس تاخیر کو موجودہ انوینٹری سے پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read Previous

ترکی کی آبادی تیزی سے کم ہونے پر تشویش ہے، صدر ایردوان

Read Next

ترکی میں کورونا وائرس کی صور تحال

Leave a Reply