turky-urdu-logo

ترکیہ ریاستی طاقت اور اپنی قوم کے اتحاد اور یکجہتی سے آفات پر قابو پا کر ترقی کے راستے پر گامزن ہے،صدر ایردوان

Fikirtepe اربن ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی کلیدی فراہمی کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ہم کافی عرصے سے ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ سسٹم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو پورے ترکیہ کا احاطہ کرتا ہو۔

اس لحاظ سے، شہری تبدیلی کے منصوبے ان موضوعات میں سے ایک ہیں جن کو ہم اہمیت دیتے ہیں۔

6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے  صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم اپنی ریاستی طاقت اور اپنی قوم کے اتحاد اور یکجہتی سے ان آفات پر قابو پا کر ترقی کے راستے پر گامزن ہیں۔

ہر ایک آفت جس کا ہم تجربہ کرتے ہیں ہمیں ایک بار پھر ان احتیاطی تدابیر کی یاد دلاتا ہے جو ہمیں اب سے کرنی ہیں۔

 

 

Read Previous

یوکرینی وزیر انفراسٹرکچر کی ترکیہ آمد، اناج معاہدے پر تبادلہ خیال

Read Next

آذربائیجانی سفارت خانے کا پاکستانی دارالحکومت میں شجر کاری کا اہتمام

Leave a Reply