ہم نے گزشتہ 20 سالوں میں خدمات اور منصوبوں کی سیاست کی ہے،صدر ایردوان

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ 20 سالوں میں صرف خدمت اور منصوبوں کی سیاست کی ہے۔

ہر دوسرے شہر کی طرح دینیزلی بھی ہماری خدمات اور منصوبوں کی سیاست کا گواہ ہے۔

صدر ایردوان نے یہ بیان دینیزلی میں متعدد سہولیات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انکا کہنا تھا کہ 3.5 سال  کے بعددینیزلی میں واپس آ کر مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

دینیزلی میں شروع ہونے والے یہ نئے صوبے ہماری ترکیہ کی صدی کا حصہ ہیں۔

لوگوں کی کثیرتعداد افتتاحی تقریب میں موجود تھی۔

 

 

Alkhidmat

Read Previous

ترکیہ فن لینڈ کی نیٹو بولی کا مختلف طریقے سے جواب دے سکتا ہے: صدر ایردوان

Read Next

پاکستان:پاک ترک مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا

Leave a Reply