turky-urdu-logo

"ہم فتح کے بہت قریب ہیں”،ترک صدر کا آذری ہم منصب سے رابطہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے آذری ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فونک ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے متنازعہ علاقے کاراباخ میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جاری جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایردوان نے الہام علیوف کو بتایا کہ وہ آذربائیجان سے آنے والی تازہ ترین مثبت پیشرفت سن کر بہت خوش ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ "ہم فتح کے قریب پہنچ رہے ہیں۔”

Read Previous

فٹ بال ، ترکی کے یوسف یازیکی کی یوروپا لیگ میں دوسری ہیٹ ٹرک

Read Next

ترکش ریسلر ریزا کیپاپا ل 2020 کے بہترین ایتھلیٹ بن گئے

Leave a Reply