
وزیر مملکت اور سینٹ آف پاکستان میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کے چئیر مین نے ترک سفارتخانے اسلام آباد کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی سے ملاقات کی۔
انہوں نےترکیہ میں زلزلے کی تباہی کے موقع پرشروع کی گئی تعزیتی کتاب میں بھی دستخط کیے۔