turky-urdu-logo

امریکی فوجی جیٹ طیارہ بحیرہ شمال میں گر کر تباہ

پیر کو انگلینڈ کے یارکشائر ساحل سے امریکی فضائیہ کا جیٹ طیارہ بحیرہ شمال میں گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی 48 ویں فائٹر ونگ کے ایک بیان کے مطابق ، ایف 15 سی ایگل طیارہ سفلوک میں آر اے ایف لاکین ہیتھ ائیربیس سے روانہ ہوا اور صبح 9.40 بجے (0840 GMT) کے  بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ جس کے بعد ایک سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور برطانیہ کے حکام ان کوششوں میں امداد طلب کی گئی۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ طیارہ حادثے کی وجہ اور پائلٹ کی حالے کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں۔

Read Previous

تیونس نے کورونا وائرس کو مات دے دی: تیونس وزیر اعظم

Read Next

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات 5 ہزار قیدیوں کی رہائی سے مشروط

Leave a Reply