
ترک مسلح ڈراونز کے پیدا کنندگان بائراکتار میکنیکل ورکس کے جنرل منیجر خالق بائراکتار کو یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے اول درجے کے سرکاری نشان ِلیاقت سے نوازا ہے۔
جنرل منیجر بائراکتار نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ "مجھے یوکرین کے صدر کی طرف سے فرسٹ ڈگری سرکاری نشان لیاقت عطا کیا گیا ہے۔ میں اس قابل قدر اعزاز کے لیے معزز صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میں امن اور انصاف کی بالادستی ہونے والی کسی دنیا کے حصول کے لیے اپنی خدمات ادا کرتا رہوں گا۔
خیال رہے کہ یوکیرین ترک مسلح ڈراونز کے خریداروں میں سے ایک ہے۔