
استنبول کے پاور ہاؤس گالاتسارے کا مقابلہ یو ای ایف اے یوروپا لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آذربائیجان کی ٹیم نیفٹسی سے ہوگا۔
آذربائیجان کے دارالحکومت کے باکو اولمپک اسٹیڈیم میں اس کھیل کا آغاز صبح 7.00 بجے ہوگا۔
میچ سنگل لیگ ہوگا اور جیتنے والی ٹیم یورپین لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ راونڈ کے لیے کوالیفائے کر جائے گی۔ کورونا وائرس کے باعث یہ میچ بنا شائیقین کے کھیلا جائے گا۔