ترکیہ کے قلیل مدتی غیر ملکی قرضوں کا حجم 200 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
ترکش سینٹرل بینک کے مطابق جون 2024 تک ترکیہ نے 206 ارب ڈالر کا قلیل مدتی غیر ملکی قرضہ واپس کرنا ہے۔
پبلک سیکٹر کا قرضوں میں تناسب 20 فیصد، سینٹرل بینک کا 21.5 فیصد اور پرائیویٹ سیکٹر کا 58 فیصد ہے۔
Tags: ترکیہ
