ترکی کی معروف برسلاری اسکالر شپ 2022 میں رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔
یہ اسکالرشپ پوری دنیا سے 5،000 درخواست دہندگان کا انتخاب کرئے گی۔
ترک حکومت کی طرف سے اسکال شپ انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پی ایچ ڈی کے لیے کھولی گئی ہے۔
یہ اسکالر شپ مکمل طور پر فنڈڈ ہے۔
اس اسکالر شپ میں اپلائے کرنے کے لیے ielts/tofel کی بھی ضرورت نہیں۔
یہ اسکالرشپ ترکی کا سب سے بڑا اسکالر شپ پروگرام ہے۔
ڈگری کے دوران کورسز بین الاقوامی طلباء کو انگریزی میں پڑھائے جاتے ہیں۔
ترکی اعلیٰ تعلیم تک رسائی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
ترکی میں 207 یونیورسٹیاں ہیں اور ان 207یونیورسٹیوں میں تقریباً 60,000 مختلف پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔
یہ اسکالر شپ تقریباً 5,000 فل ڈگری اسکالرشپس (بیچلرز، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز) کوفراہم کرتا ہے۔
اسکالر شپ کے دوران طلباء کو 1 سالہ مفت ترک زبان کا کورس بھی فراہم کیا جائے گا۔
اسکالرشپ پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات اور درخواست کا طریقہ کار :
ملک: ترکی
ڈگری لیول: ابڈر گریجویٹ، ماسٹ ، پی ایچ ڈی، سارٹ ٹرم پروگرام
اسکالرشپ: فلی فنڈڈ
ڈیڈ لائن: 20 فروری 2022
اسکالرشپ لیول اور مکمل دورانیہ
ترکی انڈر گریجویٹ اسکالرشپ: ترک زبان کا ایک سال کا کورس+ 4 سے 6 سال کی ڈگری
ترک ماسٹر ڈگری:ترک زبان کا ایک سال کا کورس+2 سال
ترک پی ایچ ڈی اسکالرشپ:ترک زبان کا یاک سال کا کورس+4 سال
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://www.turkiyeburslari.gov.tr/news/turkiye-scholarships-2022-applications-19