turky-urdu-logo

ترکیہ اور آذربائیجان کی مشترکہ مشقوں کاآغاز

آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور ترکیہ کی فضائی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ آذربائیجان اور ترک فوجیوں کی شرکت کے ساتھ ایک افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

انکا کہنا تھا کہ ترک فضائی کے فوجی اہلکار توراز کرتالی 2022آذربائیجان میں مشترکہ فلائٹ ٹیکٹیکل مشقوں می حصہ لیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی، تعامل اور جنگی انٹرآپریبلٹی کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ تلاش اور بچاؤ کی مشقوں میں شامل ہونگی۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق مشقیں 16 ستمبر تک جاری رہیں گی۔

Read Previous

بارہ سال بعد ترکیہ کا جنگی بحری جہاز اسرائیلی بندرگاہ حیفہ پر لنگرانداز ہو گیا

Read Next

بلقان ریجن میں سیاسی کشیدگی: صدر ایردوان بوسنیا، سربیا کروشیا پہنچ گئے

Leave a Reply