turky-urdu-logo

ترکیہ اور سعودی عرب کے مابین 21 سرکاری اور تجارتی معاہدے طے

ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان استنبول میں ترکیہ-سعودی عرب سرمایہ کاری اور کاروباری فورم کے ایک حصے کے طور پر تقریباً 27 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

جبکہ چھ معاہدے سرکاری تھے، دیگر معاہدوں پر کاروباری میدان میں دستخط کیے گئے۔

ایک روزہ ایونٹ میں دونوں ممالک کے وزراء، حکام، ماہرین اور نجی شعبے کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔

سعودی فنڈ برائے ترقی اور ترکیہ کی وزارت خزانہ، سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری اور ترک یلدز ٹیکنیکل یونیورسٹی اور کچھ ترک کمپنیوں نے سرکاری معاہدوں پر دستخط کیے۔

اس تقریب میں ترکیہ اور سعودی وزراء، حکام، ماہرین اور نجی شعبے کے نمائندے شریک ہیں۔

Read Previous

رمضان کے مقدس مہینے میں غزہ کی زیادہ سے زیادہ حمایت اور مدد کرنا ہمارا اولین فرض ہے،صدر ایردوان

Read Next

آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف صدر ایردوان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

Leave a Reply