fbpx
ozIstanbul

2023 کے الیکشن میں نوجوان نسل کلیدی کردار ادا کرے گی، صدر ایردوان

ترک صدر ایردوان کا کہنا  ہے کہ  2023 کے الیکشن میں نوجوان نسل کلیدی  کردار ادا کرے گی

صدر نے انقرہ میں یوتھ فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا آنے والے انتحابات  میں 60 لاکھ سے زائد نواجون ووٹ ڈالیں گے ۔  2023 کے الیکشن میں کسی پارٹی کے بجائے  نوجوان نسل کا کردار کلیدی ہو گا  ۔

ہمارے لیے ہماری نوجوان نسل کے خواب ،     امیدوں ، خیالات، عزم اور تجاویز اہم ہیں۔

ترکی میں 2017 میں نظام حکومت پارلیمانی نظام سے صدارتی نظام  پر منتقل کیا گیا تھا جس کے  ایک سال بعد صدر ایردوان الیکشن جیت کر ملک کے صدر منتحب ہوئے۔

ترکی میں 2023 میں عام انتحابات متوقع ہیں جس میں  ترک عوام  نیا صدر اور 600 پارلیمنٹ ممبران منتحب کریں گے۔

حکومت کی مدت 5 سال ہوگئ تاہم صدر کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ  قبل از وقت الیکشن کروا سکے۔

پچھلا پڑھیں

ترکی:دنیا کی سب سے لمبی خاتون پوری دنیا کا سفر کرنے کی خواہشمند

اگلا پڑھیں

پاکستان کیلئے کورونا سے متعلق سفری ہدایات میں امریکا کی طرف سے مزید نرمی

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے