ترکیہ کی قومی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم نے گزشتہ روز لٹویا کو 84-34 سے شکست دے یورپی چیمپئن شپ ڈویژن بی کا ٹائٹل حاصل کر لیا
ترک ٹیم نے پیر کو سیمی فائنل میں لتھوانیا کو 93-39 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ حاصل کی ۔
15ویں یورپی چیمپئن شپ ڈویژن B برائے مردوں کا انعقاد 15-21 جون کو بوسینااور ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیوو کے ہلز ایرینا میں منعقد ہوا
ان کی جیت پر ترک وزیر کھیل مہمت کاسپوگلو نے پوری ٹیم کو مبارک باد دی
