
ترکیہ کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی اور ایوی ایشن ٹیکنو فیسٹ اکتوبر میں استنبول میں ایک بین الاقوامی اسٹارٹ اپ سمٹ کی میزبانی کرے گا۔
یہ فیسٹ ٹیک آف اسٹارٹ اپ سمٹ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے اسٹیک ہولڈرز، ٹیکنالوجی لیڈرز، اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ایک جگہ اکٹھا کرے گی
یہ ترکیہ کی ٹیکنالوجی ٹیم فاؤنڈیشن، صنعت اور ٹیکنالوجی کی وزارت اور صدارتی سرمایہ کاری کے زیر اہتمام آذربائیجان میں منعقد ہونے والے سمٹ کے بعد 2022میں دوسرا بڑا فیسٹ ہو گا ۔
یہ فیسٹ ترکیہ سمیت دنیا بھر کےکاروباری افراد کو بہت سے نئے اور جدید سرمایہ کاری کے مختلف مواقع فراہم کرے گا
اس فیسٹ میں دنیا بھر کے مشہور و معروف کاروباری شخصیات بھی شرکت کریں گے ۔
اس کے علاوہ انٹرنیشنل سطح پر اسٹارٹ اپس کرنے والے افراد اور مختلف کارپوریٹ فرم بھی اس فیسٹ میں حصہ لے گی ۔
یہ فیسٹ2018 میں پہلی بار ترکیہ میں منعقد ہوئی تھی اس کے بعد مئی 2022 میں باکو میں منعقد کی گئی ہوئی