turky-urdu-logo

ترکی کے تیراک ایمری سکی نے بین الاقوامی مقابلے میں یورپین ریکارڈ توڑ دیا

فینز باحس کلب  کے مطابق ، ترکی کے تیراک ایمری سکی نے بین الاقوامی مقابلے میں مردوں کی 50 میٹر بریسٹ اسٹروک کو 25.50 سیکنڈ میں ختم کرکے یوروپی ریکارڈ توڑ دیا۔

ہنگری کے شہر بداپست میں انٹرنیشنل تیراکی لیگ میں ہونے والے کارنامے نے 22 سالہ کھلاڑی کو مردوں کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اب تک کا تیسرا تیز ترین ایتھلیٹ بنادیا۔

ایونٹ میں سکی سے تیز تیرنے والے واحد تیراک جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے کیمرون وین ڈیر برگ اور رولینڈ شوومین تھے۔

Read Previous

ترک صدر نے ترکی اور عالم اسلام کو بارہ ربیع الاول کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Read Next

دینیز یلسپور کو بیسیکتاس نے 2-3 سے شکست دے دی

Leave a Reply