turky-urdu-logo

ترکی،جمناسٹک ٹیم نے یورپین چیمپین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ترکی کی جمناسٹک ٹیم نے   یورپین چیمپین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ترکی کی ویمن جمناسٹک  ٹیم نے پہلی بار   2020 یورپین چیمپین شپ کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ترک جمناسٹک ٹیم نے پہلی بار یہ اعزاز حاصل کیا۔

جمناسٹک ٹیم کی کمیٹی نے کھلاڑیوں کو  مبارکبا دی۔

ترکی کے  کھیلوں کے وزیر  محمد محرم  نے  بھی کھلاڑیوں کو سراہا اور انہیں مبارکباد دی۔

Read Previous

بے قابو کورونا وائرس: ترکی میں دوبارہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

Read Next

ترکی کی سب زیادہ دیکھی جانے والی 5 فلمیں

Leave a Reply